وزیراعظم نریندر مودی نے سابق وزیراعظم آنجہانی اندراگاندھی کو آج ان کے 32 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ مسٹر مودی نے ٹوئٹ کیا
محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ خیال رہے کہ 31 اکتوبر 1984 کو محترمہ گاندھی کے محافظوں نے گولی مار کر قتل کردیا تھا۔